شاہی ٹکڑے
Appearance
کھانے کا دور | میٹھا |
---|---|
بنیادی اجزائے ترکیبی | ڈبل روٹی، دودھ اور خشک میوہ جات |
تغیرات | شاہی ٹکڑے |
شاہی ٹکڑے جسے حیدرآباد، دکن میں ڈبل کا میٹھا کہا جاتا ہے، [1] دودھ میں ڈوبی تلی ہوئی ڈبل روٹی کا میٹھا ہے۔[2]
اجزا
[ترمیم]- سفید ڈبل روٹی کے ٹکڑے 10 عدد
- تیل یا گھی (تلنے کے لیے)
- چینی ایک کھانے کا چمچ
- چھوٹی الائچی 4 عدد کٹی ہوئی
- کثیف دودھ چار 400 گرام
- بادام 20 عدد کٹے ہوئے
- چاندی کے ورق
- زدر کھانے کا رنگ ایک چائے کا چمچ
ترکیب
[ترمیم]گھی یا تیل کو گرم کرنے کے بعد ڈبل روٹی کے ٹکڑے اس میں تلیں اور رنگ سنہری ہونے پر نکال لیں۔
دودھ الائچی اور چینی ملا کر پکائیں، دودھ گاڑھا ہو جائے تو اتار لیں۔
ایک گہرے کناروں والی ڈش میں ڈبل روٹی بچھائیں اور اس پر دودھ کا بنایا ہوا آمیزہ ڈال دیں۔
اس پر چاندی کے ورق لگا کر بادام چھڑک دیں۔
اسے گرم یا ٹھنڈا دونوں اشکال میں پیش کیا جا سکتا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Hyderabadi Double Ka Meetha | Traditional Bread Pudding
- ↑ "Hyderabadi double ka meetha"۔ 28 مئی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جولائی 2024
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر شاہی ٹکڑے سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
ویکی کتب میں موجود کھانے کی کتاب میں کی ترکیب موجود ہے۔ |
پیش نظر صفحہ پاکستانی پکوان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |