تبادلۂ خیال صارف:Drcenjary پر موضوع

Hindustanilanguage (تبادلۂ خیالشراکتیں)

عالی جناب، آداب!

اپنی جامعہ کے نئے مرکز کے ڈائریکٹر بننے پر مبارکباد قبول فرمایئے۔ امید کرتا ہوں کہ آپ کے مراتب اور بھی ترقی ہوگی۔ ان شآءاللہ!!

Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں)

مکرمی! مبارک باد کےلیے شکریہ۔ اردو ویکی پیڈیا کو وقت نہ دے پانے کا افسوس ضرور ہے۔ جشن اردو جنوبی ہند۔2018 کا اعلان کیا جا چکا ہے۔ اس کا Whattsup Group بھی تشکیل پا چکا ہے۔ جشن میں Wikipedia Urdu پر بھی ایک سیشن (ورک شاپ ہو گی)۔ آپ ، شعیب اور نثار صاحب اگر اس میں شامل ہو جائیں تو کیا کہنے۔ نثار صاحب سے بات ہو چکی ہے۔ آپ کے سامنے رکھی جا رہی ہے۔ اردو وکی پیڈیا کے تکنکی امام، شعیب صاحب کے سامنے بات رکھنی باقی ہے۔

Hindustanilanguage (تبادلۂ خیالشراکتیں)

جی، ضرور شعیب صاحب کے آگے پورے منصوبے کو رکھیے۔ اس کے بعد ہی ہم کوئی نتیجے پر پہنچ سکتے ہیں۔

جہاں تک واٹس ایپ گروپ کی بات ہے، اس سے مجھے دور رکھیے گا، کیونکہ ان گروپوں کی رکنیت سے مجھے تو فائدے سے کہیں زیادہ نقصانات برداشت کرنے پڑے ہیں۔

Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں)

آداب!

صاحب ! پروگرام طے ہونے کے بعدحسب حکم کیا جائے گا۔

"جامعہ کے نئے مرکز کی ڈائریکٹرشپ مبارک" کا جواب دیں