ویکیپیڈیا:منتخب ایام/17 دسمبر/واقعات
- 1777ء – فرانس، ریاستہائے متحدہ امریکا کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بنا۔
- 1903ء – رائٹ برادران نے امریکی ریاست کیلیفورنیا میں تاریخ انسانی کی پہلی کامیاب پرواز کا مظاہرہ کیا۔
- 1920ء – محمدن اینگلو اورینٹل کالج کو جامعہ کا درجہ ملنے کے بعد علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا افتتاح ہوا۔
- 1962ء – لاہور میں کل جماعتی کشمیر کانفرنس منعقد ہوئی۔
- 1992ء - امریکا، کینیڈا اور میکسیکو نے شمالی امریکا آزاد تجارتی معاہدے نافٹا،این اے ایف ٹی اے، پر دستخط کئے۔