مگسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پاکستان کے معروف سیاست دان نواب ذوالفقار مگسی

مگسی پاکستان کا اہم ترین بلوچ قبیلہ ہے۔ جھل مگسی اس قوم کا صدر مقام ہے،

علاقے[ترمیم]

  • جھل مگسی
  • گوٹھ آباد مگسی (بلوچستان)
  • گوٹھ اسماعیل مگسی (ضلع کمبر شہدادکوٹ)
  • قائم پور مگسیاں (ضلع رحیم یار خان)
  • نواں کوٹ مگسیاں
  • مگسیاں والا
  • شیر گڑھ مگسیاں (تحصیل کبیر والا )
  • کھلڑ مگسیاں (ضلع وہاڑی)

شخصیات[ترمیم]