وال-ای

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وال-ای
Theatrical release poster
ہدایت کارAndrew Stanton
پروڈیوسرJim Morris
منظر نویس
کہانی
ستارے
موسیقیThomas Newman
سنیماگرافی
ایڈیٹرStephen Schaffer
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کاروالٹ ڈزنی اسٹوڈیوز موشن پکچرز
تاریخ نمائش
  • 23 جون 2008ء (2008ء-06-23) (لاس اینجلس)
  • 27 جون 2008ء (2008ء-06-27) (North America)
دورانیہ
98 minutes
ملکUnited States
بجٹ$180 million[1]
باکس آفس$533.3 million[2]

وال-ای (انگریزی: WALL-E) اینیمٹڈ فلم میں دکھایا گیا ہے کہ انسان کس طرح سے حقیقی زندگی کو بھول کر ورچوئل زندگی کو ہی حقیقت سمجھنے لگتا ہے۔ فلم کے ایک سین میں دکھایا گیا ہے کہ جب تمام لوگ روز مرہ کی روٹین کے مطابق اپنے اپنے موبائل میں مصروف ہوتے ہیں، آس پاس کے ماحول کا کسی کو احساس تک نہیں ہوتا تبھی کچھ کیریکٹرز کے موبائل میں تکنیکی مسئلہ آتا ہے اور وہ اپنے ارد گرد کی دنیا کو دیکھ کر اتنا حیران ہوتے ہیں جس کو لفظوں میں بیان کیا ہی نہیں جا سکتا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Brooks Barnes (جون 1, 2008)۔ "Disney and Pixar: The Power of the Prenup"۔ نیو یارک ٹائمز۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جنوری 12, 2009 
  2. "WALL-E (2008)"۔ Box Office Mojo۔ اخذ شدہ بتاریخ اگست 20, 2016