وال-ای
Appearance
وال-ای | |
---|---|
![]() Theatrical release poster | |
ہدایت کار | Andrew Stanton |
پروڈیوسر | Jim Morris |
منظر نویس |
|
کہانی |
|
ستارے | |
موسیقی | Thomas Newman |
سنیماگرافی |
|
ایڈیٹر | Stephen Schaffer |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | والٹ ڈزنی اسٹوڈیوز موشن پکچرز |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 98 minutes |
ملک | United States |
بجٹ | $180 million[1] |
باکس آفس | $533.3 million[2] |
وال-ای (انگریزی: WALL-E) اینیمٹڈ فلم میں دکھایا گیا ہے کہ انسان کس طرح سے حقیقی زندگی کو بھول کر ورچوئل زندگی کو ہی حقیقت سمجھنے لگتا ہے۔ فلم کے ایک سین میں دکھایا گیا ہے کہ جب تمام لوگ روز مرہ کی روٹین کے مطابق اپنے اپنے موبائل میں مصروف ہوتے ہیں، آس پاس کے ماحول کا کسی کو احساس تک نہیں ہوتا تبھی کچھ کیریکٹرز کے موبائل میں تکنیکی مسئلہ آتا ہے اور وہ اپنے ارد گرد کی دنیا کو دیکھ کر اتنا حیران ہوتے ہیں جس کو لفظوں میں بیان کیا ہی نہیں جا سکتا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Brooks Barnes (1 جون 2008)۔ "Disney and Pixar: The Power of the Prenup"۔ نیو یارک ٹائمز۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-01-12
- ↑ "WALL-E (2008)"۔ Box Office Mojo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-20
زمرہ جات:
- 2008ء کی فلمیں
- والٹ ڈزنی پکچرز فلمیں
- فلموں پر مبنی وڈیو گیم
- امریکی رومانوی مزاحیہ فلمیں
- 2000ء کی دہائی کی امریکی اینیمیٹڈ فلمیں
- امریکی رومانوی فلمیں
- 2008ء کی کمپیوٹر اینیمیٹڈ فلمیں
- مستقبل میں سیٹ فلمیں
- انگریزی زبان کی فلمیں
- 2000ء کی دہائی کی بچوں اینیمیٹڈ کی فلمیں
- شکاگو میں فلم سیٹ
- 2000ء کی دہائی کی انگریزی زبان کی فلمیں
- ماحولیاتی فلمیں
- امریکی روبوٹ فلمیں
- 2000ء کی دہائی کی رومانوی فلمیں
- تھامس نیومین کی مرتب کردہ موسیقی پر مشتمل فلمیں
- ریاستہائے متحدہ کی نیشنل فلم رجسٹری فلمیں
- بافٹا فاتحین (فلمیں)
- اینی میشن
- امریکی انیمیشن
- صحرا میں سیٹ فلمیں
- امریکی اینیمیٹڈ فلمیں
- کمپیوٹر اینیمیٹڈ فلمیں
- پودوں کے بارے میں فلمیں
- مصنوعی ذہانت کے بارے میں فلمیں
- موٹاپے کے بارے میں فلمیں
- مہم جوئی فلمیں
- سائنس فکشن فلمیں
- بیرونی خلا کے بارے میں فلمیں
- پکسر
- مزاحیہ-ڈراما فلمیں
- بائیسویں صدی میں سیٹ اینیمیٹڈ فلمیں