چانگ کاؤلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چانگ کاؤلی
(آسان چینی میں: 张高丽 ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
رکن برائے پولِٹ بیورو کیمونسٹ پارٹی چین   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
22 اکتوبر 2007  – 25 اکتوبر 2017 
نائب وزیر اعظم چین   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
15 مارچ 2013  – 19 مارچ 2018 
لی کی چیانگ  
 
معلومات شخصیت
پیدائش 1 نومبر 1946ء (78 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جنجیانگ، فوجیان [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت عوامی جمہوریہ چین   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت کیمونسٹ پارٹی چین [1]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان [2]،  ماہر معاشیات   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 آرڈر آف فرینڈشپ   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

چانگ کاؤلی (پیدائش نومبر 1946ء) سابقہ چینی سیاست دان تھے۔ جو 2013ء تا 2018ء تک بطور نائب وزیر اعظم عوامی جمہوریہ چین اور 2012ء اور 2017ء کے مابین سیاسی بیورو مرکزی کمیٹی کے رکن رہے، جو چین کی سب سے بڑی حکمران کونسل ہے۔ چانگ فوچیان صوبے کے رہنے والے ہیں۔

چین کے کچھ حلقوں میں وہ موضوع گفتگو بن گئے کیوں کہ ان کا داماد ہانگ کانگ کی سترہ کمپنیوں کا مالک ہے۔ تاہم ان کمپنیوں کے عہدے داروں نے اس بات کی تردید کی ہے کہ چانگ کاؤلی کا ان کاروباری اداروں سے کچھ بھی لینا دینا ہے۔ [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب Chinese Political Elites Database ID: https://cped.nccu.edu.tw/eliteDetail.aspx?pid=1138824 — اخذ شدہ بتاریخ: 29 فروری 2024
  2. Chinese Political Elites Database ID: https://cped.nccu.edu.tw/eliteDetail.aspx?pid=1138824 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 مئی 2022
  3. https://www.scmp.com/news/china/article/1084324/son-law-zhang-gaoli-director-17-hong-kong-firms

بیرونی روابط[ترمیم]