چانگ کاؤلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
چانگ کاؤلی
Zhang-Gaoli 1.jpeg 

مناصب
رکن برائے پولِٹ بیورو کیمونسٹ پارٹی چین   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
22 اکتوبر 2007  – 25 اکتوبر 2017 
معلومات شخصیت
پیدائش 1 نومبر 1946 (73 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جنجیانگ، فوجیان  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the People's Republic of China.svg عوامی جمہوریہ چین  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت کیمونسٹ پارٹی چین  ویکی ڈیٹا پر سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان، ماہر معاشیات  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

چانگ کاؤلی (پیدائش نومبر 1946ء) سابقہ چینی سیاست دان تھے۔ جو 2013ء تا 2018ء تک بطور نائب وزیر اعظم عوامی جمہوریہ چین اور 2012ء اور 2017ء کے مابین سیاسی بیورو مرکزی کمیٹی کے رکن رہے، جو چین کی سب سے بڑی حکمران کونسل ہے۔ چانگ فوچیان صوبے کے رہنے والے ہیں۔

چین کے کچھ حلقوں میں وہ موضوع گفتگو بن گئے کیوں کہ ان کا داماد ہانگ کانگ کی سترہ کمپنیوں کا مالک ہے۔ تاہم ان کمپنیوں کے عہدیداروں نے اس بات کی تردید کی ہے کہ چانگ کاؤلی کا ان کاروباری اداروں سے کچھ بھی لینا دینا ہے۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]