بستی چنڑ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بستی چنڑ تحصیل احمد پور شرقیہ میں ایک مشہور بستی ہے۔ یہ بستی تھانہ نوشہرہ جدید کی حدود میں ہے۔ یہ ایک قدیم بستی ہے۔ یہاں چنڑ خاندان آباد ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]