ملائیشیائی ایوان پارلیمان

متناسقات: 3°08′59″N 101°40′45″E / 3.149617°N 101.679116°E / 3.149617; 101.679116
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

3°08′59″N 101°40′45″E / 3.149617°N 101.679116°E / 3.149617; 101.679116

ملائیشیائی ایوان پارلیمان
Malaysian Houses of Parliament
Bangunan Parlimen Malaysia
ایوان پارلیمان
عمومی معلومات
قسموفاقی حکومتی مقننہ عمارت
معماری طرزModernist
ملکملائیشیا
سنگ بنیاددسمبر 1959
آغاز تعمیرستمبر 1962
افتتاح21 نومبر 1963
مرمتفروری 2004
تکنیکی تفصیلات
منزلوں کی تعدادٹاور عمارت:
12

عمارت:
3
ڈیزائن اور تعمیر
معمارIvor Shipley (Malaysian Public Works Department، JKR)

ملائیشیائی ایوان پارلیمان (انگریزی: Malaysian Houses of Parliament) ملائیشیائی پارلیمان کی عمارت ہے۔ پردانا نباتیاتی باغات کوالا لمپور میں قومی یادگار کے قریب واقع ہے۔

یہ دو حصوں پر مشتمل ہے۔ ایک 3 منزلہ مرکزی عمارت اور ایک 20 منزلہ 77 میٹر لمبا ٹاور۔ [1] مرکزی عمارت میں دیوان رعیت (ایوان زیریں) اور دیوان نگارا (ایوان بالا) کے اجلاس ہوتے ہیں۔ جبکہ ارکان پارلیمان کے دفاتر ٹاور میں واقع ہیں۔


مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]