ایم ایس قادری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ایم ایس قادری صاحب کو اردو جاسوسی ادب کے عظیم مصنف ابن صفی صاحب کے کرداروں میں سے عمران سیریز لکھنے سے بہت مقبولیت ملی۔ ایک تحقیق کے مطابق عمران سیریز میں مکمل ماورائی ناول لکھنے کا آغاز ابن کلیم صاحب، ایم ایس قادری صاحب، ناصر جاوید صاحب اور ایم اے پیرزادہ صاحب نے کیا تھا، ان کے بعد کئی مصنفین نے عمران سیریز میں مکمل ماورائی ناول لکھے، جن میں ایم اے ساجد صاحب، مظہر کلیم صاحب، ظہیر احمد صاحب وغیرہ نے کافی شہرت پائی۔

ایم ایس قادری صاحب تقریباً 1964ء سے 1982ء تک عمران سیریز لکھنے سے کافی مقبول رہے۔