ایم ایس قادری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ایم ایس قادری صاحب کو اردو جاسوسی ادب کے عظیم مصنف ابن صفی صاحب کے کرداروں میں سے عمران سیریز لکھنے سے بہت مقبولیت ملی۔ ایک تحقیق کے مطابق عمران سیریز میں مکمل ماورائی ناول لکھنے کا آغاز ناصر جاوید صاحب، ایم ایس قادری صاحب اور ایم اے پیرزادہ صاحب نے کیا تھا، ان کے بعد کئی مصنفین نے عمران سیریز میں مکمل ماورائی ناول لکھے، جن میں ایم اے ساجد صاحب، مظہر کلیم صاحب، ظہیر احمد صاحب وغیرہ نے کافی شہرت پائی۔

ایم ایس قادری صاحب تقریباً 1964ء سے 1982ء تک عمران سیریز لکھنے سے کافی مقبول رہے۔