امام الدین پنجابی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
امام الدین پنجابی
معلومات شخصیت
مقام پیدائش بٹالا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1916ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مئو   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی دار العلوم دیوبند   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استاذ احمد علی سہارن پوری   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابو الفضل امام الدین خان براولی چھچھڑی (عمومی طور پر امام الدین پنجابی نام سے مشہور) (وفات 1916) ایک بھارتی مسلمان عالم تھے جنھوں نے جامعہ مفتاح العلوم کی بنیاد رکھی۔

آبا و اجداد[ترمیم]

امام الدین پنجابی کے اجداد براؤل کے رہنے والے تھے۔ وہ کسی غرض سے چھچھ منتقل ہوئے اور بعد میں بٹالہ کے علاقہ کالا نور میں سکونت اختیار کرلی۔[1]

سوانح[ترمیم]

امام الدین پنجابی بٹالہ میں پیدا ہوئے۔ [2] انھوں نے احمد علی سہارن پوری سے حدیث پڑھی[3] اور دار العلوم دیوبند سے درس نظامی کی تعلیم مکمل کی۔[4] دیوبند سے فارغ ہونے کے بعد امام الدین پنجابی فضل الرحمن گنج مراد آبادی سے بیعت ہوئے۔[5]

امام الدین پنجابی نے مئو میں جامعہ مفتاح العلوم کی بنیاد رکھی۔[3]

امام الدین پنجابی 1916 کو مئو میں وفات پاگئے۔[3]

تصانیف[ترمیم]

امام الدین پنجابی کی تصانیف درج ذیل ہیں: [6]

  • البلاغ المبین
  • تبیین الکلام فی دفع الخصام
  • مصابیح الاطلاع علی تحریم التواجد و السماع
  • ربیع الانوار
  • عیدین کی نماز کا وقت

کتابیات[ترمیم]

  • اسیر ادروی۔ ولی و شیخ: مولانا امام الدین پنجابی۔ دیوریا، اترپردیش: قمر الباری ایم ایس سی 

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسیر ادروی۔ ولی و شیخ: مولانا امام الدین پنجابی۔ صفحہ: 17 
  2. اسیر ادروی۔ ولی و شیخ: مولانا امام الدین پنجابی۔ صفحہ: 14, 16 
  3. ^ ا ب پ نظام الدین اسیر ادروی۔ تذکرہ مشاہیر ہند: کاروان رفتہ (دوسرا, اپریل 2016 ایڈیشن)۔ دیوبند: دار المؤلفین۔ صفحہ: 42–43 
  4. اسیر ادروی۔ ولی و شیخ: مولانا امام الدین پنجابی۔ صفحہ: 27, 28 
  5. اسیر ادروی۔ ولی و شیخ: مولانا امام الدین پنجابی۔ صفحہ: 22 
  6. اسیر ادروی۔ ولی و شیخ: مولانا امام الدین پنجابی۔ صفحہ: 68, 71, 76, 79, 82