مندرجات کا رخ کریں

لائل پور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

لائل پور پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد کا پرانا نام۔ یہ نام 1896ء میں (جھنگ کی تحصیل کے طور پر) اس کے قیام سے لے کر 1979ء میں ڈویژنل صدر مقام بننے تک رہا۔ 1979ء میں اسے سابق سعودی فرمانروا شاہ فیصل مرحوم کے نام سے موسوم کر دیا گیا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]