کرسچیان سنوک ہرگرونیے
کرسچیان سنوک ہرگرونیے | |
---|---|
(ڈچ میں: Christiaan Snouck Hurgronje) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 8 فروری 1857ء [1][2][3][4][5][6][7] |
وفات | 26 جون 1936ء (79 سال)[1][2][3][4][5][6][8] لائڈن [9] |
شہریت | مملکت نیدرلینڈز [6][10][11] |
رکن | رائل نیدرلینڈ اگیڈمی برائے سائنس اور فنون ، سائنس کی روسی اکادمی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ لیڈن |
پیشہ | مہم جو ، استاد جامعہ [6]، فوٹوگرافر [12][11]، سائنس دان [13] |
مادری زبان | ولندیزی زبان |
پیشہ ورانہ زبان | ولندیزی زبان [14] |
ملازمت | جامعہ لیڈن [6]، جامعہ لیڈن [6]، جامعہ لیڈن [6] |
درستی - ترمیم |
کرسچیان سنوک ہرگرونیے (انگریزی: Christiaan Snouck Hurgronje) یا کرسچیان اسناؤک ہرگرونجےڈچ سکالر اور متشرق تھے۔وہ 8 فروری 1857 کو ہالینڈ میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے مذہبیات کے شعبے میں تعلیم حاصل کی۔ کہا جاتا ہے کہ انھوں نے 1881 کے لگ بھگ اسلام قبول کیا اور اپنا نام عبدالغار رکھا۔ قدرت اللہ شہاب نے اپنی آپ بیتی شہاب نامہ میں اُن کے قبول اسلام کو ایک دھوکا قرار دیا ہے[15]۔ 1885 میں انھوں نے حج کیا۔ انھوں نے پہلی بار اس دور کی جدید ترین ایجاد کیمرے سے کعبہ کے فوٹو گراف بھی بنائے۔ وہ 26 جون 1936 کو ایک مختصر علالت کے بعد فوت ہو گئے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118979469 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مئی 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب Christiaan Snouck Hurgronje
- ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Christiaan-Snouck-Hurgronje — بنام: Christiaan Snouck Hurgronje — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6q262bm — بنام: Christiaan Snouck Hurgronje — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب KNAW past member ID: http://www.dwc.knaw.nl/biografie/pmknaw/?pagetype=authorDetail&aId=PE00003067 — بنام: C. Snouck Hurgronje — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب پ ت ٹ Leidse Hoogleraren ID: http://hoogleraren.leidenuniv.nl/id/2305 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 جون 2019
- ↑ بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb120542271 — بنام: Christiaan Snouck Hurgronje — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ بنام: (Oosterhout 1857 - Leiden 1936) — اخذ شدہ بتاریخ: 16 جنوری 2020
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/118979469 — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ بنام: Nederlandse — NMVW ID: https://hdl.handle.net/20.500.11840/pi6011 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 جنوری 2020
- ^ ا ب Photographers’ Identities Catalog ID: https://pic.nypl.org/constituents/26825 — بنام: Christiaan Snouck Hurgronje — اخذ شدہ بتاریخ: 19 دسمبر 2020
- ↑ https://rkd.nl/en/explore/artists/353067
- ↑ بنام: Wetenschapper — NMVW ID: https://hdl.handle.net/20.500.11840/pi6011 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 جنوری 2020
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb120542271 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ شہاب نامہ: باب ہالینڈ میں حج کی نیت صفحہ376