سنبل شاہد
سنبل شاہد | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1954ء |
وفات | 6 مئی 2021ء (66–67 سال)[1] لاہور |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ ، ٹیلی ویژن اداکارہ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
سنبل شاہد (ولادت: - وفات: 6 مئی 2021ء) پاکستانی اداکارہ تھیں۔ سنبل شاہد معروف پاکستانی اداکارہ بشری انصاری کی بڑی بہن تھیں۔
سنبل شاہد نے پی ٹی وی اور دیگر چینلز کے بے شمار ڈراموں میں کام کیا۔
سنبل شاہد نے ملکہ عالیہ، تاکے کی آئے گی بارات، عشقہ وے اور نند سمیت کئی ڈراموں میں یادگار کردار نبھائے۔
ڈیڑھ سال قبل سنبل شاہد کے صاحبزادے چترال میں پیراگلائیڈنگ کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہونے کے بعد ہلاک ہو گئے تھے۔
وفات[ترمیم]
سنبل شاہد 6 مئی 2021ء کو کرونا وائرس کے باعث لاہور میں انتقال کر گئیں۔[2][3]
حوالہ جات[ترمیم]
زمرہ جات:
- 1954ء کی پیدائشیں
- 2021ء کی وفیات
- 6 مئی کی وفیات
- لاہور میں وفات پانے والی شخصیات
- اکیسویں صدی کی پاکستانی اداکارائیں
- بقید حیات شخصیات
- پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارائیں
- پنجاب، پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا سے اموات
- فضلا جامعہ کراچی
- کراچی کی اداکارائیں
- پاکستانی فلمی اداکارائیں
- بیسویں صدی کی پاکستانی اداکارائیں
- بیسویں صدی کی پاکستانی گلوکارائیں
- پاکستانی گلوکارائیں
- اکیسویں صدی کی پاکستانی گلوکارائیں