مندرجات کا رخ کریں

رقیب سے (ڈراما)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رقیب سے
تحریربی گل
ہدایاتکاشف نثار
نمایاں اداکار
نشرپاکستان
زباناردو، پنجابی
اقساط23
تیاری
فلم سازمومنہ درید
کیمرا ترتیبMulti-camera setup
تقسیم کارہم نیٹ ورک
نشریات
چینلہم ٹی وی
تصویری قسم1080i ( HDTV )
صوتی قسممکانی صوتی آواز
20 جنوری 2021ء (2021ء-01-20) – 26 مئی 2021 (2021-05-26)
بیرونی روابط
Hum TV Official Website

رقیب سے ایک پاکستانی ڈراما ہے جو 2021 میں ہم ٹی وی پر نشر ہوا۔ اس کو بی گل نے تحریر کیا اور کاشف نثار نے ہدایت کاری کے فرائض انجام دیے۔ اس میں مرکزی کردار نعمان اعجاز، ثانیہ سعید،حدیقہ کیانی، اقراء عزیز اور فریال محمود نے نبھائے۔[1][2]

کاسٹ

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]