اینڈروئیڈ 13
Appearance
اینڈروئیڈ 13 | |
---|---|
Part of the [[اینڈروئیڈ]] family | |
پکسل لانچر کے ساتھ اینڈروئیڈ 13 | |
ترقی دہندہ | |
گوگل | |
ویب سائٹ | android.com/android-13 |
منظر عام | |
موجودہ اخراجہ | 13.0.0_r3 (TP1A.220624.021.A1)[1] (اگست 15، 2022 )[حوالہ درکار] |
پیشرو | Android 12 |
Support status | |
Supported |
اینڈروئیڈ 13 (انگریزی: Android 13) نا تکنیکی نام اینڈروئیڈ ترمیسو ہے اور 15 اگست 2022ء کو عوام کے لیے جاری کیا گیا۔[2][3][4]۔ یہ اینڈروئیڈ موبائل کا 13واں ورزن ہے۔ اسے گوگل کی سربراہی میں اوپن ہینڈسیٹ الائنس جاری کرتا ہے۔ کمپنی نے سب سے پہلے پکسل 7 اور پکسل 7 پرو میں اس اپڈیٹ کو جاری کیا۔
تاریخ
[ترمیم]اینڈروئیڈ 13 کا کوڈ نام تریمیسو (Tiramisu) ہے۔[5] اس کی اشاعت کا اعلان اینڈروئیڈ نے اپنے بلاگ میں 10 فروری 20200ء کو کیا تھا۔[6] اس کا ڈولپر ورزن معا بعد پکسل 4 اور پکسل 6 کے تمام فون میں جاری کیا گیا اور پکسل 3 اور ]]پسکل 3a]] کو اپڈیٹ کی فہرست سے خارج کر دیا گیا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Android Source"۔ Google Git۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-08-15
- ↑ "'Panlingual' feature for per-app language settings planned for Android 13"۔ androidpolice.com۔ androidpolice.com۔ 23 دسمبر 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-12-25
- ↑ "Google may have already revealed the dessert name for Android 13 "T""۔ xda-developers.com۔ xda-developers.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-12-25
- ↑ "PLATFORM_VERSION_CODENAME is being updated from T to Tiramisu."۔ android-review.googlesource.com/۔ android-review.googlesource.com/۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-12-25
- ↑ Jon Porter (11 فروری 2022). "Yep, Android 13's dessert codename is 'Tiramisu' after all". The Verge (انگریزی میں). Retrieved 2022-04-11.
- ↑ Android Developers (10 فروری 2022)۔ "The first developer preview of Android 13"