پیٹرک متوتاوا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پیٹرک متوتاوا
ذاتی معلومات
مکمل نامپیٹرک کالتانیکی متوتاوا
پیدائش (1991-09-27) 27 ستمبر 1991 (عمر 32 برس)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
تعلقاتاینڈریو مانسل (کزن)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 15)9 جولائی 2019  بمقابلہ  پاپوا نیو گنی
آخری ٹی2016 مارچ 2023  بمقابلہ  فجی
ماخذ: Cricinfo، 15 ستمبر 2022ء

پیٹرک کالتانیکی متوتاوا (پیدائش: 27 ستمبر 1991ء) ایک وانواتوان کرکٹر ہے۔ [1] انھوں نے 2013ء آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن سکس ٹورنامنٹ میں کھیلا۔ [2]بعد ازاں ستمبر 2019ء میں انھیں ملائیشیا کے خلاف سیریز کے لیے وانواتو کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [3] سیریز کے دوسرے میچ میں متوتاوا نے 52 گیندوں پر 103 رنز بنائے، وہ وانواتو کے لیے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میچ میں سنچری بنانے والے پہلے بلے باز بن گئے۔ [4]اپریل 2022ء میں اس نے بطور کھلاڑی کوچ ڈنمارک میں ہرننگ کرکٹ کلب کے ساتھ 6ماہ کے معاہدے پر دستخط کیے۔ [5] اس نے سکندربرگ میں سورنر کے خلاف کلب کے لیے ڈیبیو کرتے ہوئے 55 گیندوں میں 99 رنز بنائے۔ [6]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Patrick Matautaava"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جولا‎ئی 2015 
  2. "ICC World Cricket League Division Six, Nigeria v Vanuatu at St Brelade, Jul 21, 2013"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جولا‎ئی 2015 
  3. "Vanuatu Squad"۔ Malaysian Cricket Association۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2019 
  4. "Live Cricket Streaming of Malaysia vs Vanuatu 4th T20I Match Online"۔ Lastly.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اکتوبر 2019 
  5. "Matautaava Signs for Danish Side Herning Cricket Club"۔ Vanuatu Daily Post (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اگست 2022 
  6. Rod Lyall (2022-04-28)۔ "Eurowrap: Matautaava stars in Denmark"۔ Emerging Cricket (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اگست 2022