مندرجات کا رخ کریں

کلائیڈ کمبربیچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کلائیڈ کمبر بیچ
ذاتی معلومات
مکمل نامکلائیڈ ایلیٹ کمبر بیچ
پیدائش13 نومبر 1936(1936-11-13)
پورٹ آف اسپین, ٹرینیڈاڈ
وفاتدسمبر 29، 2017(2017-12-29) (عمر  81 سال)
حیثیتامپائر
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر12 (1981–1995)
ایک روزہ امپائر26 (1984–1997)
فرسٹ کلاس امپائر63 (1979–1997)
لسٹ اے امپائر49 (1979–1997)
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 18 جون 2013

کلائیڈ ایلیٹ کمبر بیچ (پیدائش: 13 نومبر 1936ء)|(انتقال:29 دسمبر 2017ء) ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو سے تعلق رکھنے والے کرکٹ امپائر تھے جنھوں نے بارہ ٹیسٹ میچوں میں حصہ لیا، یہ تمام ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم میں شامل تھے۔ [1] انھوں نے 1984ء سے 1997ء کے درمیان 26 ون ڈے میچوں میں امپائرنگ بھی کی۔ [2] [3] کمبر بیچ نے 1979ء میں فرسٹ کلاس اور لسٹ اے میں اپنا آغاز کیا۔ وہ 1981ء میں ٹیسٹ کرکٹ کی سطح پر پہنچے۔ [4] [5] [6]

انتقال

[ترمیم]

ان کا انتقال 29 دسمبر 2017ء کو 81 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Lawrence Booth (2018)۔ Wisden Cricketer's Almanack۔ ص 191۔ ISBN:978-1472953544
  2. "Clyde Cumberbatch"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-16
  3. "Former West Indian umpire Clyde Cumberbatch dies aged 81"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-01
  4. "Clyde Cumberbatch as umpire in List A matches"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-06-17
  5. "Clyde Cumberbatch as umpire in First-Class matches"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-06-17
  6. "Clyde Cumberbatch as umpire in Test matches"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-06-17