خواتین وکٹوریہ کرکٹ سیریز2023ء
تاریخ | 18 – 23 اپریل 2023 |
---|---|
منتظم | یوگنڈا کرکٹ ایسوسی ایشن |
کرکٹ طرز | خواتین ٹوئنٹی20 |
ٹورنامنٹ طرز | راؤنڈ رابن اور فائنل |
میزبان | یوگنڈا |
فاتح | یوگنڈا (1 بار) |
رنر اپ | تنزانیہ |
شریک ٹیمیں | 5 |
کل مقابلے | 11 |
کثیر رنز | کاویشا ایگوڈیج (112) (متحدہ عرب امارات) |
کثیر وکٹیں | کونسی اویکو (7) ( کینیا) |
خواتین وکٹوریہ کرکٹ سیریز2023ء خواتین کا ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل (T20I) کرکٹ ٹورنامنٹ ہے جو اپریل 2023ء میں یوگنڈا میں کھیلا گیا، یہ وکٹوریہ سیریز کا دوسرا ایڈیشن تھا۔ [1] زمبابوے نے 2019ء میں پہلا ایڈیشن جیتا تھا، [2] [3] تمام میچ کمپالا کے لوگوگو کرکٹ اوول میں منعقد۔ [4] پانچ ٹیموں پر مشتمل ٹورنامنٹ میں میزبان یوگنڈا کے ساتھ ساتھ کینیا ، روانڈا ، تنزانیہ اور متحدہ عرب امارات بھی شریک تھے۔ [5]
دستے[ترمیم]
کینیا | روانڈا | تنزانیہ | یوگنڈا | متحدہ عرب امارات |
---|---|---|---|---|
|
|
|
|
|
راؤنڈ رابن[ترمیم]
پوائنٹس ٹیبل[ترمیم]
پوزیشن | ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | بلانتیجہ | پوائنٹس | نیٹ رن ریٹ |
---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | یوگنڈا | 4 | 3 | 0 | 1 | 7 | 1.287 |
2 | تنزانیہ | 4 | 2 | 2 | 0 | 4 | 1.876 |
3 | متحدہ عرب امارات | 4 | 2 | 2 | 0 | 4 | 0.585 |
4 | روانڈا | 4 | 2 | 2 | 0 | 4 | −0.882 |
5 | کینیا | 4 | 0 | 3 | 1 | 1 | −3.196 |
ماخذ: ESPNcricinfo[6]
فائنل تک
مقابلوں کی تفصیل[ترمیم]
ب
|
||
چھایا مغل 24 (21)
لیوینڈاہ ایڈمبو 2/18 (4 اوورز) |
ویناسا اوکو 14 (28)
لاوانیا کینی 2/2 (2 اوورز) |
- کینیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- ماریون جمعہ، لینز نیبوائر، این ونجیرہ (کینیا)، گیتیکا جیوتھیس، آوانی پٹیال، رشیتا راجیت اور آرچرا سپریا (یو اے ای) سبھی نے اپنا خواتین ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
ب
|
||
- روانڈا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
ساوم متے 40 (33)
ایشا روہت 1/14 (4 اوورز) |
- متحدہ عرب امارات نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- مواپوانی محمدی (تنزانیہ) خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں ڈیبیو کیا۔
ب
|
||
شیرون جمعہ 13 (19)
ہنریٹ ایشموے 2/4 (2.1 اوورز) |
- روانڈا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- بارش کی وجہ سے میچ 14 اوورز فی سائیڈ کر دیا گیا۔
ب
|
||
فاطمہ کیباسو 37 (33)
فلاویا اودھیمبو 4/25 (4 اوورز) |
مرسی آہونو 12 (27)
پیریس کامونیا 3/14 (4 اوورز) |
- کینیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- بارش کی وجہ سے میچ 17 اوورز فی سائیڈ کر دیا گیا۔
- چیریٹی متھونی (کینیا) نے خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں ڈیبیو کیا۔
ب
|
||
کیون ایوینو 27 (24)
صوفیہ جیروم 3/10 (3 اوورز) |
ایگنس کیویل 28 (28)
جینیٹ مبابازی 4/21 (3 اوورز) |
- تنزانیہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- بارش کی وجہ سے میچ 15 اوورز فی سائیڈ کر دیا گیا۔
ب
|
||
ایشا روہت 37 (35)
بیلیز موریکاٹیٹے 2/24 (4 اوورز) |
ہنریٹ ایشموے 18 (28)
وشنو مہیش 2/5 (4 اوورز) |
- متحدہ عرب امارات نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
ساوم متے 19 (13)
ہنریٹ ایشموے 2/2 (1 اوورز) |
- روانڈا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- بارش کے باعث میچ کو 6 اوورز فی سائیڈ تک کم کر دیا گیا۔
- سونیا مویا (تنزانیہ) نے خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں ڈیبیو کیا۔
فائنل[ترمیم]
ب
|
||
- ٹاس نہیں ہو سکا۔
- بارش کی وجہ سے کھیل ممکن نہ ہو سکا۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
- خواتین کی کرکٹ
- یوگنڈا قومی خواتین کرکٹ ٹیم
- کینیا خواتین قومی کرکٹ ٹیم
- روانڈا خواتین قومی کرکٹ ٹیم
- تنزانیہ خواتین قومی کرکٹ ٹیم
- متحدہ عرب امارات قومی خواتین کرکٹ ٹیم
- خواتین وکٹوریہ کرکٹ سیریز2019ء
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "UAE, Rwanda ready for Victoria Series Challenge"۔ Kawowo Sports۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2023
- ↑ "Zimbabwe win Victoria Women's Cricket Tri Series"۔ The Chronicle (Zimbabwe)۔ 12 April 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اپریل 2023
- ↑ "Uganda Set To Host Victoria Series Second Edition"۔ The Sports Nation۔ 30 مئی 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2023
- ↑ "Preparations in high gear for 2023 Victoria Series in Kampala"۔ MTN Sports۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2023
- ↑ "Cricket: Rwanda to participate at Victoria Series Challenge Competition"۔ The New Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اپریل 2023
- ↑ "Victoria Women T20 Series 2023"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2023