سید جعفر شاہ
سید جعفر شاہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 10 مارچ 1957ء (67 سال) سوات |
شہریت | پاکستان |
جماعت | عوامی نیشنل پارٹی |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
سید جعفر شاہ (پیدائش؛ 10 مارچ 1957) ، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جن کا تعلق ضلع سوات سے ہے۔ اور ان کا تعلق عوامی نیشنل پارٹی سے ہے، جس نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے رکن کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ انھوں نے کمیٹی کے چیئرمین [1] اور مختلف کمیٹیوں کے رکن کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔ [2] [3] [4] سید جعفر شاہ پاکستان 2008 اور 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں "PF-85 (Swat-VI) اور PK-85 (سوات-VI) سے عوامی نیشنل پارٹی کے ٹکٹ پر دو بار خیبر پختونخوا اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تھے۔ [5]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "STANDING COMMITTEE NO. 34 ON LABOUR DEPARTMENT"۔ www.pakp.gov.pk۔ 23 اگست 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 دسمبر 2017
- ↑ "Committee on The Khyber Pakhtunkhwa Whistleblower Protection and Vigilance commission Bill"۔ www.pakp.gov.pk۔ 23 اگست 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 دسمبر 2017
- ↑ "Steering Committee on Capacity Building Abroad"۔ www.pakp.gov.pk۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 دسمبر 2017
- ↑ "Steering Committee on Friends of Scotland"۔ www.pakp.gov.pk۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 دسمبر 2017
- ↑ "Mr.Jafar Shah" آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakp.gov.pk (Error: unknown archive URL). www.pakp.gov.pk. Retrieved 22 December 2017.