ویسٹ انڈیزکا دورہ انگلینڈ 1933ء
Appearance
ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم نے 1933ء میں انگلینڈ کا دورہ کیا، تین ٹیسٹ میچ کھیلے، ان میں سے دو ہارے اور دوسرا ڈرا ہوا۔ مجموعی طور پر، ٹیم نے 30 اول درجہ میچ کھیلے، صرف پانچ جیتے اور نو ہارے۔ [1] 1934ء میں وزڈن نے ا نگریز کھلاڑیوں سیرل والٹرز، فریڈ بیک ویل، لیس ٹاؤن سینڈ اور مورس نکولس کے ساتھ جارج ہیڈلی کو سال کا بہترین کرکٹ کھلاڑی منتخب کیا
ویسٹ انڈیز کی ٹیم
[ترمیم]ٹیم کی کپتانی سابق کیمبرج یونیورسٹی بلیو جیکی گرانٹ نے کی، جو 1930-31 ءمیں آسٹریلیا کے دورے پر کپتان رہے تھے۔
مکمل ٹیم تھی:
- جیکی گرانٹ ، کپتان (ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو)
- ٹیڈی ہوڈ ، نائب کپتان (بارباڈوس)
- ایلس اچونگ (ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو)
- ایوان بیرو ، وکٹ کیپر (جمیکا)
- سیرل کرسٹیانی ، وکٹ کیپر (گیانا)
- آسکر دا کوسٹا (جمیکا)
- ہرمن گریفتھ (بارباڈوس)
- جارج ہیڈلی (جمیکا)
- فریڈی مارٹن (جمیکا)
- مینی مارٹنڈیل (بارباڈوس)
- سیرل میری (ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو)
- کلفورڈ روچ (ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو)
- بین سیلی (ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو)
- ونسنٹ ویلنٹائن (جمیکا)
- آرچی وائلز (ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو)
ٹیسٹ میچز
[ترمیم]تین ٹیسٹ میچز، تین دن کے دورانیے میں سے ہر ایک، کھیلے گئے۔
پہلا ٹیسٹ
[ترمیم]24–27 جون 1933ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.
- 25 جون کو آرام کے دن کے طور پر لیا گیا۔
- سائرل والٹرز (انگلینڈ), اور سائیرل میری اور مینی مارٹنڈیل (ویسٹ انڈیز) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
دوسرا ٹیسٹ
[ترمیم]22–25 جولائی 1933ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- 23 جولائی کو آرام کے دن کے طور پر لیا گیا۔
- آرچی وائلز اور ونسنٹ ویلنٹائن (دونوں ویسٹ انڈیز) اور جیمز لینگریج (انگلینڈ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
تیسرا ٹیسٹ
[ترمیم]12–15 اگست 1933ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- 13 اگست کو آرام کے دن کے طور پر لیا گیا۔
- چارلی بارنیٹ اور چارلس میریٹ دونوں انگلینڈ اور بین سیلے (ویسٹ انڈیز) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "The West Indies Team in England"۔ Wisden Cricketers' Almanack (1934 ایڈیشن)۔ Wisden۔ صفحہ: Part II, p5