لارڈز کرکٹ گراؤنڈ
Appearance
(لارڈزکرکٹ گراؤنڈ سے رجوع مکرر)
لارڈز Lord's | |||||
لارڈز کرکٹ گراؤنڈ | |||||
میدان کی معلومات | |||||
---|---|---|---|---|---|
مقام | سینٹ جونز وڈ, لندن | ||||
جغرافیائی متناسق نظام | 51°31′46″N 0°10′22″W / 51.5294°N 0.1727°W | ||||
تاسیس | 1814 | ||||
گنجائش | 28,000 | ||||
ملکیت | میریلیبون کرکٹ کلب | ||||
متصرف | انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ | ||||
اینڈ نیم | |||||
پویلین اینڈ نرسری اینڈ | |||||
بین الاقوامی معلومات | |||||
پہلا ٹیسٹ | 21–23 جولائی 1884: انگلستان بمقابلہ آسٹریلیا | ||||
آخری ٹیسٹ | 1-3 جون 2023: انگلستان بمقابلہ آئرلینڈ | ||||
پہلا ایک روزہ | 26 اگست 1972: انگلستان بمقابلہ آسٹریلیا | ||||
آخری ایک روزہ | 5 ستمبر 2015: انگلستان بمقابلہ آسٹریلیا | ||||
پہلا ٹی20 | 5 جون 2009: انگلستان بمقابلہ نیدرلینڈز | ||||
آخری ٹی20 | 21 جون 2009: پاکستان بمقابلہ سری لنکا | ||||
ٹیم کی معلومات | |||||
| |||||
بمطابق 3 جون 2023 ماخذ: http://www.espncricinfo.com/global/content/ground/57129.html کرک انفو |
لارڈز کرکٹ گراؤنڈ (Lord's Cricket Ground) جسے عام طور پر لارڈز (Lord's) کہا جاتا ہے کرکٹ کا ایک میدان ہے جو سینٹ جونز وڈ، لندن، انگلستان میں واقع ہے۔ لارڈز کو "کرکٹ کا گھر" بھی کہا جاتا ہے [1] اور یہ دنیا کے قدیم ترین کھیلوں کے عجائب گھروں میں سے ایک ہے۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Lord's"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اگست 2009
- ↑ see MCC museum آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ lords.org (Error: unknown archive URL) webpage
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر لارڈز کرکٹ گراؤنڈ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- لارڈز کرکٹ گراؤنڈ
- 1814ء میں پایہ تکمیل کھیل مقامات
- انگلستان میں 1814ء کی تاسیسات
- انگلینڈ میں ٹیسٹ کرکٹ میدان
- سینٹ جونز وڈ
- قومی اسٹیڈیم
- کرکٹ عالمی کپ، 1975ء کے گراؤنڈ
- کرکٹ عالمی کپ، 1979ء کے گراؤنڈ
- کرکٹ عالمی کپ، 1983ء کے گراؤنڈ
- کرکٹ عالمی کپ، 1999ء کے گراؤنڈ
- کرکٹ عالمی کپ، 2019ء کے گراؤنڈ
- لندن میں سیاحتی مقامات
- لندن میں کرکٹ
- لندن میں کرکٹ گراؤنڈ
- لندن میں کھیل
- لندن میں کھیلوں کے مقامات
- مڈلسیکس
- مڈلسیکس میں کرکٹ
- مڈلسیکس میں کرکٹ گراؤنڈ
- ویسٹمنسٹر شہر میں سیاحتی مقامات
- ویسٹمنسٹر شہر میں کھیل
- انگلستان کے کرکٹ میدان
- گرمائی اولمپکس 2012ء کے مقامات
- اولمپک تیر اندازی کے مقامات
- لندن میں تاریخ کے عجائب گھر