جوزف ہیلر
Appearance
جوزف ہیلر | |
---|---|
ہیلر میامی عالمی بک فئیر 1986ء کے دوران۔ | |
پیدائش | 1 مئی 1923 نیویارک شہر، امریکا |
وفات | دسمبر 12، 1999 ایسٹ ہیمپٹن، نیویارک، امریکا | (عمر 76 سال)
آخری آرام گاہ | سیڈار لان گورستان ایسٹ ہیمپٹن، نیویارک، امریکا۔ |
پیشہ | مصنف |
مادر علمی | نیویارک یونیورسٹی (بیچلر) کولمبیا یونیورسٹی (ماسٹر) |
اصناف | Satire, black comedy |
نمایاں کام | Catch-22, Something Happened |
شریک حیات | شرلی ہیلڈ (1945–1985) والیری ہمفریز (1987–1999) |
دستخط |
جوزف ہیلر (یکم مئی 1923ء - 12 دسمبر 1999ء) ناول، مختصر کہانیوں، ڈراموں اور اسکرین پلے کے امریکی مصنف تھے۔ ان کا سب سے مشہور کام 1961ء کا ناول کیچ 22 ہے، جو جنگ اور بیوروکریسی پر ایک طنز ہے، جس کا عنوان ایک مضحکہ خیز یا متضاد انتخاب کا مترادف بن گیا ہے۔ انھیں سنہ 1972ء میں ادب کے نوبل انعام کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔ [1] [2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Nomination archive – 1972 nobelprize.org
- ↑ "Nobelarkivet-1972" (PDF)۔ svenskaakademien.se۔ April 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جنوری 2023
زمرہ جات:
- 1923ء کی پیدائشیں
- 1 مئی کی پیدائشیں
- 1999ء کی وفیات
- بیسویں صدی کے امریکی ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- بیسویں صدی کے امریکی مرد مصنفین
- بیسویں صدی کے امریکی ناول نگار
- امریکی لاادری
- مملکت متحدہ میں امریکی تارکین وطن
- امریکی مرد ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- امریکی مرد غیر افسانوی مصنفین
- امریکی مرد ناول نگار
- روسی یہودی نژاد امریکی شخصیات
- یہودی امریکی ناول نگار
- یہودی لاادری
- نیو یارک (ریاست) کے ناول نگار
- پنسلوانیا کے ناول نگار