تبادلۂ خیال زمرہ:نوبل انعام یافتگان برائے کیمیا
زمرہ کو بغیر تبادلۂ خیال کیے منتقل کیا گیا، وہ بھی غلط طریقہ سے۔ اور عنوان بھی قابل بحث ہے۔تمام جگہ پر نوبل لکھتے لکھتے نوبیل کیسے ہو گیا۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:03, 6 دسمبر 2015 (م ع و)
- اسے واپس نوبل کی جانب استرجع کیا جانا چاہیے، کیونکہ یہی معروف املا ہے۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:13, 7 دسمبر 2015 (م ع و)
07:00, 7 دسمبر 2015 (م ع و)