تبادلۂ خیال زمرہ:نوبل انعام یافتگان برائے کیمیا

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

زمرہ کو بغیر تبادلۂ خیال کیے منتقل کیا گیا، وہ بھی غلط طریقہ سے۔ اور عنوان بھی قابل بحث ہے۔تمام جگہ پر نوبل لکھتے لکھتے نوبیل کیسے ہو گیا۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:03, 6 دسمبر 2015 (م ع و)

اسے واپس نوبل کی جانب استرجع کیا جانا چاہیے، کیونکہ یہی معروف املا ہے۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:13, 7 دسمبر 2015 (م ع و)
میرا خیال ہے کہ نوبل انعام یافتہ کیمیاءدان کے بجائے کیمیاء میں نوبیل انعام یافتہ درست ہے البتہ آپکی نوبل سے نوبیل والی رائے درست ہے۔--

07:00, 7 دسمبر 2015 (م ع و)