ویکیپیڈیا:منتخب ایام/9 مئی/پیدائشیں
Appearance
- 1540ء - رانا پرتاب (تصویر میں)، ریاست میواڑ کا بادشاہ
- 1661ء - جہاندار شاہ، عظیم سلطنتِ مغلیہ کے آٹھویں شہنشاہ
- 1927ء - مینفرڈ ایگن، جرمن طبیعیاتی حیاتیاتی کیمیا دان
- 1941ء - مراتب اختر، اردو اور پنجابی زبان کے معروف شاعر