آئی ای ایل ٹی ایس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

آئی ای ایل ٹی ایس یا انٹرنیشنل انگلش لیگویج ٹیسٹ بھی ٹوئیفیل کے مساوی انگریزی زبان کی مہارت کا امتحان ہے۔۔ انگریزی زبان سے متعلق اس امتحان کی شروعات آئی ڈی پی ایجو کیشن آسٹریلیا، برٹش کاؤنسل اور یونیورسٹی آف کیمبرج نے مل کر 2008 میں شروع کی تھی۔

افادیت[ترمیم]

اس جانچ امتحان کی افادیت قریب 35 ممالک سے ملی ہے۔ اس امتحان کے دوارہ انگریزی زبان کی جانچ پرکھ کی جاتی ہے کیونکہ عمومًا سبھی جامعات میں تعلیم کے لئے انگریزی زبان کا مناست علم ہونا ضروری ہے۔

طریقہ کار[ترمیم]

یہ امتحان ہر مہینے میں دو بار منعقد کی جاتا ہے لیکن ایک امیدوار سال میں دو بار سے زیادہ اس امتحان میں نہیں بیٹھ سکتا ہے۔ اس امتحان میں بیٹھنے کے لئے آن لائن ٹیسٹ رجسٹیشن کرانا ناگزیر ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]