آئی سی سی ٹی/20 کرکٹ میں سال کا بہترین مرد کھلاڑی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عطا برائےٹی/20 کرکٹ میں سال بھر کی بہترین کارکردگی
میزبانICC
سابقہ نامآئی سی سی ٹوئنٹی 20 میں سال کی بہترین کارکردگی
زیادہ بار وصول کنندہپاکستان کا پرچم محمد رضوان (1 اعزاز)
ویب سائٹICC Awards

آئی سی سی ٹی/20 کرکٹ میں سال کا بہترین مرد کھلاڑی ایک سالانہ اعزاز ہے، جو 2021ء میں آئی سی سی کی طرف سے رائج کیا گیا۔ یہ اعزاز سال کے بہترین ٹی/20 کرکٹ کھلاڑی کو دیا جاتا ہے۔ یہ آئی سی سی کے اعزازات کا حصہ ہے۔

فاتح کی فہرست[ترمیم]

سال فاتح نامزد
2021 پاکستان محمد رضوان [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "The ICC Men's T20I Cricketer of the Year revealed"۔ www.icc-cricket.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2022 
  2. "Nominees for ICC Men's T20I Player of the Year revealed"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2021