آرنجوئیز کا شاہی محل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
آرنجوئیز کا شاہی محل
مقامی نام
سانچہ:Lang-spa
Palacio Real de Aranjuez (5).jpg
مقام Aranjuez, ہسپانیہ
متناسقہ 40°2′10.068″N 3°36′28.8144″W / 40.03613000°N 3.608004000°W / 40.03613000; -3.608004000متناسقات: 40°2′10.068″N 3°36′28.8144″W / 40.03613000°N 3.608004000°W / 40.03613000; -3.608004000
ماہرِ تعمیر Juan Bautista de Toledo, Juan de Herrera
باضابطہ نام: Aranjuez Cultural Landscape
قسم Cultural
معیار ii, iv
نامزد کردہ 2001 (25th session)
حوالہ #۔ 1044
State Party Flag of Spain.svg ہسپانیہ
Region Europe and North America
باضابطہ نام: Palacio Real de Aranjuez
قسم Non-movable
معیار Monument
نامزد کردہ 1931[1]
حوالہ #۔ RI-51-0001063
آرنجوئیز کا شاہی محل is located in Spain
آرنجوئیز کا شاہی محل
آرنجوئیز کا شاہی محل میں آرنجوئیز کا شاہی محل کا مقام

آرنجوئیز کا شاہی محل (ہسپانوی زبان میں : Palacio Real de Aranjuez) اسپین کے بادشاہوں کی ایک مشہور و معروف رہائش گاہ ہے۔ یہ اسپین کے 'آرنجوئیز شہر میں واقع ہے۔ یہ جگہ عام لوگوں کے لیے ہسپانوی شاہی مقامات کے طور پر موجود ہے۔

تاریخ[ترمیم]

اسے بنانے کا حکم فلپ دوم نے دیا تھا۔ اس محل کو جوآن باؤتیستا دے تولیدو (Juan Bautista de Toledo) اور جوآن دے ہیرّیرا (Juan de Herrera) نے تیار كیا تھا۔ ان لوگوں نے “ایل ایسکوریل“ نامی ایک اور جگہ بھی تیار کی تھی .

تصاویر کی گیلری[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Database of protected buildings (movable and non-movable) of the Ministry of Culture (Spain)|Ministry of Culture of Spain .

خارجی روابط[ترمیم]

ماخذ[ترمیم]