مندرجات کا رخ کریں

آسٹریلیا میں تعلیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آسٹریلیا میں تعلیم
Department of Education, Employment and Workplace Relations
Minister for School Education, Early Childhood and Youthکرسٹوفر پائن
قومی تعلیمی میزانیہ (2009)
میزانیہ$489 million (5.10% of GDP)[1][2] – 80th ranking of government expenditure on education worldwide.[3]
عام تفصیلات
پرائمری زبانیںانگریزی
طرز نظاموفاقی
قائم شدہ لازمی تعلیم1830s[4]
1870s[4]
خواندگی (2003)
کل99%[2]
مرد99%[2]
خواتین99%[2]
اندراج (2008)
کل20.4% of population[5][6]
ابتدائی1.9 million[5]
ثانوی1.4 million[5]
بعد ثانوی1 million[7]
کامیابی (2008)
ثانوی ڈپلوما75%[5]
بعد ثانوی ڈپلوما34%[حوالہ درکار]
Adults employed in the education and training industry as a percentage of the adult population in Australia divided geographically by statistical local area, at the 2011 census

آسٹریلیا میں تعلیم کی ذمہ داری ابتدائی طور پر ریاستوں اور دیگر علاقہ جات پر ہوتی ہے۔ ہر ریاست یا علاقہ کی حکومتیں اپنے دائرہ حکومت کے عوام اور نجی اسکولوں کو فنڈز فراہم کرتی ہیں اور آسٹریلیا کی وفاقی حکومت عوامی جامعات اور یونیورسٹیز کو فنڈز دیتی ہے لیکن یونیورسٹی کے نصاب تعلیم کی ترتیب وغیرہ میں شریک نہیں ہوتی۔[8] 2012ء کے مطابق، آسٹریلوی قومی نصاب تعلیم، [9] جو کئی سالوں سے زیر ترتیب اور زیر تجربہ ہے کو کچھ اسکولوں نے اختیار کر لیا ہے اور جلد ہی یہ نصاب لازمی قرار دے دیا جائے گا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Education, Employment and Workplace Relations" (PDF)۔ Australian Government Portfolio Overview۔ 2010–11۔ 16 مارچ 2011 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جون 2010 
  2. ^ ا ب پ ت "Australia"۔ The World Factbook۔ سی آئی اے۔ 27 May 2010۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جون 2010 
  3. "The World Factbook — Central Intelligence Agency"۔ 07 ستمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2014 
  4. ^ ا ب Marion McCreadie۔ "The Evolution of Education in Australia"۔ Internet Family History Association of Australia۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 فروری 2010 
  5. ^ ا ب پ ت
  6. "December Key Figures"۔ Australian Demographic Statistics (بزبان EnglishAustralian Bureau of Statistics۔ دسمبر 2009۔ 02 جولا‎ئی 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جولا‎ئی 2010 
  7. "Higher Education"۔ Year Book Australia (بزبان انگریزیAustralian Bureau of Statistics۔ 2008۔ 02 جولا‎ئی 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جولا‎ئی 2010 
  8. "What is the Australian education system?"۔ Department of Immigration and Citizenship۔ 05 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 فروری 2010 
  9. http://www.australiancurriculum.edu.au/

بیرونی روابط

[ترمیم]