مندرجات کا رخ کریں

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ 1953ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایشز سیریز 1953ء
ایشز 19 سال بعد انگلینڈ واپس آئی۔
تاریخ11 جون – 19 اگست 1953ء
مقامانگلینڈ
نتیجہانگلینڈ نے 5 ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-0 سے جیت لی
ٹیمیں
انگلینڈ آسٹریلیا
کپتان
لین ہٹن لنڈسے ہیسٹ
زیادہ رن
لین ہٹن – 443 (55.37) لنڈسے ہیسٹ – 365 (36.50)
زیادہ وکٹیں
ایلک بیڈسر – 39 (17.48) رے لنڈ وال – 26 (18.84)

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم نے 1953ء کے سیزن میں انگلینڈ کے خلاف ایشز کے لیے 5میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے انگلینڈ کا دورہ کیا۔ پہلے 4ٹیسٹ ڈرا ہونے کے بعد انگلینڈ نے آخری ٹیسٹ جیت کر سیریز 1-0 سے اپنے نام کی۔ انگلینڈ نے 1934ء میں ہارنے کے بعد پہلی بار ایشز جیت لی۔

ٹیسٹ سیریز

[ترمیم]

ٹرینٹ برج میں پہلا ٹیسٹ

[ترمیم]

لارڈز میں دوسرا ٹیسٹ

[ترمیم]

اولڈ ٹریفورڈ میں تیسرا ٹیسٹ

[ترمیم]
9–14 جولائی 1953ء
سکور کارڈ
ب
میچ ڈرا
اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ, مانچسٹر، انگلینڈ
امپائر: ڈائی ڈیوس (انگلینڈ) & ہیری ایلیٹ (انگلینڈ)
  • 13 جولائی 1953ء

ہیڈنگلے میں چوتھا ٹیسٹ

[ترمیم]

اوول میں پانچواں ٹیسٹ

[ترمیم]
15–19 اگست 1953ء
سکور کارڈ
ب
 انگلستان 8 وکٹوں سے جیت لیا۔
اوول, لندن، برطانیہ
امپائر: ڈائی ڈیوس (انگلینڈ) & فرینک لی (انگلینڈ)

حوالہ جات

[ترمیم]