آشوری تقویم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آشوری تقویم قمری تقویم کی بنیاد پر مرتب کردہ سلطنت آشور کی تقویم تھی۔

تعین سال[ترمیم]

آشوری تقویم کا مبداء 4750 قبل مسیح سے ہوا ہے۔ اِس اعتبار سے 2018ء میں اِس تقویم کی ابتدا کو 6768 سال ہو چکے ہیں۔

مہینے[ترمیم]

موسم مہینہ ترجمہ دیوی دیوتا سے موسوم کل ایام عیسوی گریگوری تقویم
بہار ܢܝܣܢ نیسان Enlil 31 اپریل
ܐܝܪ ایار Khaya 31 مئی
ܚܙܝܪܢ حزیران Sin 31 جون
گرما ܬܡܘܙ تموز Tammuz 31 جولائی
ܐܒ/ܛܒܚ آب Shamash 31 اگست
ܐܝܠܘܠ ایلول Ishtar 30 ستمبر
خزاں ܬܫܪܝܢ ܐ تشرین اول Anu 30 اکتوبر
ܬܫܪܝܢ ܒ تشرین ثانی Marduk 30 نومبر
ܟܢܘܢ ܐ کانون اول Nergal 30 دسمبر
سرما ܟܢܘܢ ܒ کانون ثانی Nasho 30 جنوری
ܫܒܛ شباط Raman 30 فروری
ܐܕܪ آذار Rokhaty 29 مارچ

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]