آفرین خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
آفرین خان
رکن قومی اسمبلی پاکستان
آغاز منصب
13 اگست 2018
معلومات شخصیت
جماعت متحدہ مجلس عمل  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

آفرین خان ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018ء سے قومی اسمبلی پاکستان کے رکن ہیں۔

سیاسی زندگی[ترمیم]

پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء میں متحدہ مجلس عمل کے امیدوار کی حیثیت سے این اے-11 (کوہستان مع کوہستان زیریں مع کولائی پالس) سے لڑے اور کامیاب ہوئے۔[1] انہوں نے 15,859 ووٹ حاصل کیے اور آزاد امیدوار دوست محمد شاکر کو شکست دی۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Pakistan election 2018 results: National and provincial assemblies"۔ Samaa TV۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولا‎ئی 2018۔
  2. "NA-11 Result - Election Results 2018 - Kohistan - NA-11 Candidates - NA-11 Constituency Details - thenews.com.pk"۔ www.thenews.com.pk (انگریزی زبان میں)۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولا‎ئی 2018۔