آن لائن ویب سائٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آن لائن ویب سائٹ (online website) سے مراد نیٹ ورکنگ نظام (بطور خاص کمپیوٹر نیٹ ورک پر واقع معلومات کا پتہ ہے۔ آن لائن ویب سائٹ کا اندراج کرنے پر ہم نیٹ ورک نظام پر موجود مخصوص معلومات تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔