ابان بن عبد الحمید لاحقی
Appearance
ابان بن عبد الحميد بن لاحق بن عفير رقاشی لاحقی | |
---|---|
(عربی میں: أبان بن عبد الحميد بن لاحق بن عفير الرقاشي)[1][2] | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 750ء کی دہائی بصرہ |
تاریخ وفات | 200ھ بمطابق 815ء |
شہریت | دولت عباسیہ |
نسل | فارسی [3][4] |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر، مصنف اور مترجم |
پیشہ ورانہ زبان | عربی ، فارسی |
درستی - ترمیم |
ابان بن عبد الحميد بن لاحق بن عفير رقاشی لاحقی خلیفہ ہارون الرشید اور برامکہ کی مدح سرائی کی اور کلیلہ و دمنہ کے علاوہ متعدد داستانوں کو منظوم کیا۔
- كتاب الرسائلز
- كتاب سيرة انوشيروان۔
- كتاب سيرة اردشير۔
- كتاب علم الْهِنْد۔
- كتاب كليلہ ودمنہ۔[5]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب مصنف: خیر الدین زرکلی — عنوان : الأعلام — : اشاعت 15 — جلد: 1 — صفحہ: 27 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://archive.org/details/ZIR2002ARAR
- ^ ا ب مصنف: عمر رضا کحالہ — عنوان : معجم المؤلفين — جلد: 1 — صفحہ: 1 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://archive.org/details/ZIR2002ARAR
- ↑ عنوان : Encyclopædia Iranica — ناشر: جامعہ کولمبیا — ایرانیکا آئی ڈی: https://www.iranicaonline.org/articles/aban-b-abd-al-hamid
- ↑ ایرانیکا آئی ڈی: https://www.iranicaonline.org/articles/aban-b-abd-al-hamid
- ↑ هديۃ العارفين أسماء المؤلفين وآثار المصنفين ،مؤلف: إسماعيل بن محمد أمين بن مير سليم الباباني البغدادي دار إحياء التراث العربي بيروت - لبنان
زمرہ جات:
- 750ء کی دہائی کی پیدائشیں
- 810ء کی دہائی کی وفیات
- آٹھویں صدی کی ایرانی شخصیات
- آٹھویں صدی کی عباسی شخصیات
- آٹھویں صدی کے عرب شعرا
- آٹھویں صدی کے عرب مصنفین
- آٹھویں صدی کے مسلمان
- عرب شعرا
- عہد عباسی کے شعرا
- فارسی شعرا
- نویں صدی کی ایرانی شخصیات
- نویں صدی کی عباسی شخصیات
- نویں صدی کے عرب شعرا
- نویں صدی کے عرب مصنفین
- نویں صدی کے مسلمان
- ہارون الرشید
- نویں صدی کے فارسی شعرا