ابدالی روڈ، ملتان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ابدالی روڈ پاکستان کے مرکزی شہر ملتان میں واقع ہے۔ اس سے مراد گھنٹہ گھر سے ایس پی چوک تک پھیلی ہوئی سڑک ہے۔ اسے شہر کا ماڈل روڈ سمجھا جاتا ہے اور یہ شہر کا تجارتی مرکز بھی ہے۔ [1] [2] [3] [4] یہ سڑک محکمہ شاہرات پنجاب کے زیر انتظام ہے۔ جو اس سڑک کی دیکھ بھال کرتی ہے۔

تاریخ[ترمیم]

افغانستان کے رہنما احمد شاہ ابدالی ملتان شہر میں پیدا ہوئے۔ ابدالی روڈ پر ان کے نام کی ایک یادگار اور مسجد کھڑی ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. More than 50 billboards succumb to sandstorm Dawn (newspaper), Published 16 May 2017, Retrieved 30 March 2022
  2. Horse and cattle show ends (spring festival was held on Abdali Road) Dawn (newspaper), Published 24 March 2007, Retrieved 30 March 2022
  3. United Mall, Abdali Road, Multan Travel Multan website, Retrieved 30 March 2022
  4. Abdali Road, Multan on Google Maps website Retrieved 30 March 2022