ابصار عبد العلی
Appearance
ابصار عبد العلی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 11 ستمبر 1940ء لکھنؤ ، برطانوی ہند |
وفات | 20 دسمبر 2018ء (78 سال) لاہور ، پاکستان |
وجہ وفات | دورۂ قلب |
شہریت | برطانوی ہند پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | صحافی ، براڈ کاسٹر |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
ابصار عبد العلی پاکستان سے تعلق رکھنے ولے براڈ کاسٹر، شاعر، صحافی، ڈراما نویس اورحمید نظامی پریس انسٹی ٹیوٹ آف پاکستان کے ڈائریکٹر تھے۔ ابصار عبد العلی 11 ستمبر1940 ء کو لکھنؤ، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ ان کی تصانیف میں بنگلہ دیش کی کہانیاں، سفید ہرن، شہ رگ، سارا جہاں ہمارا شامل ہیں۔ ابصار عبد العلی 20 دسمبر 2018ء کو لاہور، پاکستان میں دورہ قلب کے باعث وفات کر گئے۔[1][2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "ملت کا ولی … ابصار عبدالعلی"۔ روزنامہ ایکسپریس۔ 14 اپريل 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اکتوبر 2024
- ↑ "Broadcaster, writer Absar Abdul Ali dies"۔ ڈان۔ 21 دسمبر 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اکتوبر 2024