ابوظبی گروپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ابو ظبی گروپ مشرق وسطیٰ کا ایک بڑا کاروباری اتحاد اور پاکستان میں ایک اہم سرمایہ کار ہے۔[1] اسے وسیع کاروباری مفادات، مضبوط مالی وسائل اور وسیع انتظامی مہارت حاصل ہے۔ ابو ظبی گروپ مشرقی اور جنوبی افریقا، مشرق وسطیٰ، جنوبی ایشیا اور قفقاز / بحیرہ اسود کے علاقہ جات کی ابھرتی ہوئی منڈیوں کے وسیع دائرے میں سرمایہ کاری کرتا ہے بشمول:

چیئرمین اور ڈائریکٹر[ترمیم]

ابو ظہبی گروپ الشيخ نہيان بن مبارك آل نہيان کی قیادت میں ہے[2] جو ابوظہبی کے حکمران خاندان کے ایک اعلی رکن ہیں۔[3]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Warid Telecom :: About Warid"۔ 05 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 نومبر 2012 
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 07 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 نومبر 2012 
  3. Biography of H.E. Sheikh Nahayan Mabarak Al Nahayan