ابھیل آشا (فلم 1968)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Abhilasha
Abhilasha poster.jpg
Poster
ہدایت کارامیت بوس
موسیقیآر ڈی برمن
ملکبھارت
زبانہندی

ابھیل آشا 1968 میں بننے والی بالی ووڈ کی رومانوی فلم ہے جس میں مینا کماری ، نندا ، سنجے خان اور ڈاکٹر کاشیناتھ گنیکر نے کردار نبھائے تھے ۔ اس فلم کی ہدایتکاری امیت بوس نے کی تھی۔ فلم کے پروڈیوسر جو ایک معمار بھی تھے ، نے مینا کماری کے فلم میں معاوضے کے بدلے میں انہیں ایک بنگلہ تعمیر کر کے دیا تھا۔ [1]


پلاٹ[ترمیم]

ایک فوجی افسر جس کی جلد شادی ہونے والی تھی ، اسے صرف اس وجہ انکار کر دیا جاتا ہے کہ وہ ایک لے پالک تھا۔

کاسٹ[ترمیم]

میوزک[ترمیم]

اس فلم کی موسیقی آر ڈی برمن نے ترتیب دی تھی اور مجروح سلطان پوری نے نغمات لکھے تھے۔ گانا وادیاں میرا دامن اپنی عمدہ موسیقی کے لیے مشہور ہے [2][3]اور 1969 میں بناکا گیت مالا کے ٹاپ 25 چارٹ میں سرفہرست تھا۔

نغمات کی فہرست :

  1. یاروں ہمارا کیا - مننا ڈے ، بھوپیندرا، ماروتی اور کورس
  2. منے میرے آ ۔ آشا بھوسلے
  3. اک جانب شمع محفل۔محمد رفیع ، منا ڈے
  4. وادیاں میرا دامن (مرد) ۔محمد رفیع
  5. وادیاں میرا دامن (عورت) ۔ لتا منگیشکر
  6. پیار ہوا ہے جب سے ۔ لتا منگیشکر ، کشور کمار

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Meena Kumari Won Three Filmfare Nominations in the Same Year". The Quint (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2018. 
  2. "Lesser known gems of RD Burman". Zee News (بزبان انگریزی). 27 June 2014. اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2018. 
  3. "Abhilasha (1968)". Dustedoff (بزبان انگریزی). 27 March 2016. اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2018. 

بیرونی روابط[ترمیم]