مندرجات کا رخ کریں

احد رفیدہ محافظہ

متناسقات: 18°12′16″N 42°48′47″E / 18.20444°N 42.81306°E / 18.20444; 42.81306
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
احد رفیدہ محافظہ Rafidah
احد رفیدہ محافظہ Rafidah is located in سعودی عرب
احد رفیدہ محافظہ Rafidah
احد رفیدہ محافظہ Rafidah
Location in Saudi Arabia
متناسقات: 18°12′16″N 42°48′47″E / 18.20444°N 42.81306°E / 18.20444; 42.81306
ملک سعودی عرب
علاقہ'Asir
آبادی (2010 census)57,112

احد رفیدہ ( عربی: احد رفيده ) جنوبی سعودی عرب کا ایک محافظہ ہے جو عسیر کے علاقے میں واقع ہے۔ اس سے منسلک دیہات کی تعداد 144 ہے اور اس کی آبادی ایک لاکھ کے قریب ہے۔[1] اس شہر کے شہریوں کی اکثریت کا تعلق قحطانی قبیلے سے ہے۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]

زمرہ:جغرافیہ سعودی عرب

  1. "About the municipality" (بزبان عربی)۔ 2019-06-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
  2. Citypopulation