مندرجات کا رخ کریں

احمد بن محمد بیع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محدث
احمد بن محمد بیع
معلومات شخصیت
وجہ وفات طبعی موت
شہریت خلافت عباسیہ
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
عملی زندگی
ابن حجر کی رائے مجھول
ذہبی کی رائے مجھول
پیشہ محدث
شعبۂ عمل روایت حدیث

احمد بن محمد بن احمد البیع ایک اہل سنت عالم ، فقیہ اور حدیث نبوی کے راویوں میں سے تھے۔ جنہوں نے شیخ غانم بن محمد بن عبد الواحد بن عبید اللہ بن احمد بن فضل بن شہریار اصفہانی سے تعلیم حاصل کی۔ آپ کا لقب الحافظ تھا ، اور آپ کے تلامذہ میں ابو موسیٰ محمد بن عمر بن احمد بن عمر بن محمد المدینی نے ان سے روایت کی ہے۔ [1]

حوالہ جات

[ترمیم]