احمد صابر چغتائی
Appearance
سینئر صحافی
لاہور پریس کلب کے کونسل ممبر احمد صابر چغتائی نے عملی صحافت کا آغاز 2003ء میں روزنامہ صحافت و روزنامہ دوپہر سے بطور سب ایڈیٹر کیا تھا بعد ازاں روزنامہ اساس ، انصاف ، الاخبار ، خبریں ، الشرق اور روزنامہ انقلاب کے نیوز روم سے منسلک رہے،۔ سٹی 42 ، وقت نیوز ، 92 نیوز ، بول نیوز ، آپ نیوز کے ساتھ بھی کاپی ایڈیٹر ، ہیڈ لائنز پروڈیوسر اور اسائنمنٹ ایڈیٹر کے طور پر وابستہ رہے اب جی این این میں سینئر کاپی ایڈیٹر کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں ، اسلامک سکالر کے طور پر مختلف ٹی وی پروگرامز میں بھی شریک ہوتے رہتے ہیں،[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ تحریروتحقیق:میم سین بٹ 21 ۔ اگست 2022 ء