اردو کارٹون دنیا (ویب سائٹ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اردو کارٹون دنیا
سائٹ کی قسم
کارٹونی کہانیاں (کامکس)
دستیاب اردو
مالک سید مکرم نیاز
بانی مکرم نیاز
ایڈیٹر مکرم نیاز
ویب سائٹ www.urdukidzcartoon.com
الیکسا درجہ Increase2.svg 252,273 (عالمی جنوری/2018ء)
تجارتی نہیں
آغاز 2012ء
نوجودہ حیثیت آن لائن

اردو کڈز کارٹون یا اردو کارٹون دنیا بچوں کے لیے اردو زبان میں تحریر شدہ کامکس اور کارٹون کی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ کا آغاز بھارتی صحافی سید مکرم نیاز نے 2012ء میں کیا، ویب سائٹ کا ڈومین نیم اردو کڈز کارٹون ہے لیکن ویب سائٹ کا عام استعمال ہونے والا نام اردو کارٹون دنیا ہے۔ اس ویب سائٹ میں بچوں کے لیے مختلف زبانوں کی کامکس کو اردو میں ترجمہ کر کے پیش کیا جاتا ہے۔ اب تک اس ویب سائٹ کے لیے مکرم نیاز نے دو سو سے زائد کامکس کا اردو ترجمہ کیا ہے۔[1]

کہانیاں[ترمیم]

کردار[ترمیم]

نام ا اصل نام تفصیل
سپریمو معروف بھارتی اداکار امیتابھ بچن
فولادی ایک دلیر نوجوان
گوفی (کتا) ایک کتا
جادوگر سرکار
شہ زور نقاب پوش
جانی
بلو
بہادر
بنی خرگوش
بھولا بلا
گھسیٹا
چندو
سندر بن
بی موٹی
پپو اور ببلو
چھوٹے نواب
ٹام اور جیری
ملا نصیر الدین
میاں نٹ کھٹ
پنکی
جانی
چاچا چودھری
ڈونالڈ بطخ

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. علی مجتبیٰ (19 نومبر 2017ء)۔ "بچوں کے لیے ایک بہت ہی اچھی ویب سائٹ"۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 جنوری 2018۔

بیرونی روابط[ترمیم]