مندرجات کا رخ کریں

اروناچل پردیش کے اضلاع کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بھارت کی ریاست اروناچل پردیش کے 25 اضلاع ہیں۔

اضلاع

[ترمیم]
رمز ضلع صدر مقام آبادی (2011)[1] رقبہ (کلومیٹر²) کثافت (/کلومیٹر²) نقشہ Year
created
TAٹوانگ ضلعٹوانگ49,9502,08524
1984
WKمغربی کامینگ ضلعبومڈیلا87,0137,42212
1980
EKمشرقی کامینگ ضلعسیپا78,4134,13419
1980
پاکے-کیسانگ ضلع لیمی 2018
PAپاپوم پارے ضلعیپیہ176,3852,87561
1992
کرونگ کومے ضلعکولوریانگ89,7178,81810
2001
کرا دادی ضلعجامن (اروناچل پردیش)2015
LBزیریں سوبنسری ضلعزرو82,8393,46024
1980
UBبالائی سوبنسری ضلعدپوریجو83,2057,03212
1980
WSمغربی سیانگ ضلعآلؤ112,2728,32512
1980
شی یومی ضلع ٹاٹو 2018
ESمشرقی سیانگ ضلعپاسی گھاٹ99,0194,00525
1980
سیانگ ضلعپانگن2015
USبالائی سیانگ ضلعینگکونگ33,1466,1885
1994
زیریں سیانگ ضلعلیکابالی2017
لیپا رادا ضلع بسر 2018
UDزیریں دیبانگ وادی ضلعروینگ53,9863,90014
2001
بالائی دیبانگ وادی ضلعانینی7,9489,1291
2001
AJانجؤ ضلعہوائی21,0896,1903
2004
ELلوہت ضلعتیزو145,5382,40261
1980
نامسائی ضلعنامسائی2014
CHچانگ لانگ ضلعچانگ لانگ147,9514,66232
1987
TIتیراپ ضلعخونسا111,9972,36247
1965
LDلونگڈنگ ضلعلونگڈنگ[2][2][2][2]2012
کملے ضلعراگا22,2562017

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ↑ "District Census 2011"۔ Census2011.co.in
  2. 1 2 3 4 لونگڈنگ ضلع is included as part of تیراپ ضلع