سکم کے اضلاع کی فہرست
سکم بھارت کی ایک ریاست ہے جس کے 4 انتظامی اضلاع ہیں۔
اضلاع کی فہرست[ترمیم]
رمز | ضلع | صدر مقام | آبادی (2011)[1] | رقبہ (کلومیٹر²) | کثافت (/کلومیٹر²) | نقشہ |
ES | مشرقی سکم | گینگٹاک | 281,293 | 954 | 257 | |
NS | شمالی سکم | منگن | 43,354 | 4,226 | 10 | |
SS | جنوبی سکم | نامچی | 146,742 | 750 | 175 | |
WS | مغربی سکم | گیجوئنگ | 136,299 | 1,166 | 106 |
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Ranking od (sic) Districts by Population Size". The Registrar General & Census Commissioner, India, New Delhi-110011. 2010–2011. 25 دسمبر 2018 میں اصل (XLS) سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2011.