گینگٹاک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
گینگٹاک
میٹروپولس
A view of Gangtok from nearby Ganesh Tok point
A view of Gangtok from nearby Ganesh Tok point
گینگٹاک is located in سکم
گینگٹاک
گینگٹاک
گینگٹاک is located in بھارت
گینگٹاک
گینگٹاک
Location of Gangtok in Sikkim
متناسقات: 27°20′N 88°37′E / 27.33°N 88.62°E / 27.33; 88.62متناسقات: 27°20′N 88°37′E / 27.33°N 88.62°E / 27.33; 88.62
ملک Flag of India.svg بھارت
ریاست سکم
ضلع مشرقی سکم ضلع
حکومت
 • قسم میونسپل کارپوریشن
 • ناظم شہر Shakti Singh Choudhary (SDF)
رقبہ
 • کل 19.2 کلو میٹر2 (7.4 مربع میل)
بلندی 1,650 میل (5,410 فٹ)
آبادی (2011)
 • کل 100,286
 • کثافت 5,223/کلو میٹر2 (13,530/مربع میل)
زبانیں
 • دفتری نیپالی زبان، سکمی زبان، Lepcha، Limbu، Newari، Rai، Gurung, Mangar, Sherpa، Tamang، Sunwar، تبتی قوم اور ہندی زبان
منطقۂ وقت بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز 737101
رمز ٹیلیفون 03592
گاڑی کی نمبر پلیٹ SK-01
ویب سائٹ http://gmcsikkim.in

گینگٹاک بھارت کی ریاست سکم کا سب سے بڑا شہر اور دار الحکومت ہے۔

ریاست اور شہر کا قدرتی بلیات سے متاثر ہونا[ترمیم]

گینگٹاک ایک خوبصورت شہر ہے اور یہاں کے لوگ بے حد ملنسار ہے۔ تاہم یہ شہر آفات بلیات سے محفوظ نہیں ہے۔ اس کا مشاہدہ 2011ء کے تباہ کن زلزلے سے ہو چکا ہے۔ اس کی تباہ کاری کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ زلزلے کا مرکز گینگٹاک سے محض 60 کلومیٹر دور لگ بھگ انیس کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ پھر بھی گینگٹاک اور اس کے گرد ونواح میں مٹی کے تودے، ملبہ اور عمارتیں گرنے کے نتیجے میں کم از کم 50 زخمی ہو گئے ہیں۔ متصلًا دار الحکومت میں بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا ہے اور لوگ باہر سڑکوں پر آ گئے ہیں۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]


Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔