اسامہ ہوساوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اسامہ ہوساوی

اسامہ عبد الرزاق ہوساوی (عربی: أسامة عبدالرزاق هوساوي) ایک پیشہ ور سعودی فٹ بالر ہے جو الہلال اور سعودی عرب قومی فٹ بال ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ وہ سعودی عرب قومی فٹ بال ٹیم کا موجودہ کپتان بھی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]