مندرجات کا رخ کریں

اسلام آباد ماڈل کالج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اسلام آباد ماڈل کالج ، کالجوں کی ایک لڑی (chain) ہے جس میں بہت سے کالج شامل ہیں ــ یہ کالج اسلام آباد میں موجود ہیں ــ اِن میں لڑکیوں اور لڑکوں کے علاحدہ علاحدہ کالج ہوتے ہیں ــ اِن کالجوں میں سے جو کالج لڑکوں کے ہوتے ہیں اُن کا نام (IMCB) اور لڑکیوں کے (IMCG) اور ساتھ اُس سیکٹر کا نام لگا ہوتا ہے جس میں وہ کالج ہوتا ہے ــ

فہرست کالج

[ترمیم]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
, یہاں جاکر ڈھونڈیں ــ

بیرونی رابط

[ترمیم]